FacebookYouTubeTwitterLinkedIn

Editorial

We should pray for world leadership in that the countries of the world should be lead by peaceful and God fearing representative. This will ensure equal harmony for all inhabitants of all earth.


...Read More

Chief Editor

Alvic Asher Alfred Dean

جنگ و جدل اور دیگر انسانی سرگرمیوں کے باعث پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے  بہت سے ممالک موسمیاتی وکئی دیگر مسائل کا شکار ہیں۔ دبئی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے رہائشیوں کو بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کا شمار ایسے ممالک میں ہوتا ہے۔ جو ماحولیاتی تغیر کا بڑے پیمانے  پر شکار ہیں۔ اِس سال بھی بارشوں سے بڑے نقصان کا اندیشہ لاحق ہے۔  اپنی روز مرہ زندگی میں ایسی سرگرمیوں کو کم کریں۔ جِن سے ماحولیاتی تغیرپیدا ہوتا ہو۔

مزید پڑھیے

بانی/سی-ای-او

نادیہ اسٹیفن