Nadia Stephen Publisher
Alvic Asher Alfred Dean
In the name of Lord our Savior God, I pay my regard those who continuously read us and share their suggestions with us۔
Around the world, war is inflicting damage and pain. Violence is growing at the street level up to the government level. People are turning away from the love and peace taught to us by our God the Creator.
We as NSP will continue to strive, work and pray for peace around the world. We remember the love and peace taught by God to us.
Stay connected to each other. And be aware of current affairs. But, don't forget to pray.
We try hard to provide the best we can do. To improve our work, we are looking towards your comments and suggestions.
Please feel free to share your thoughts and please subscribe us so update could be delivered in time.
for Contact: Click Here
Regards
Alvic Asher Alfred Dean
اِدارہ کی جانب سےاشاعت کے لئے آن لائن سہولت کا چناؤ کِیا گیا۔تا کہ کم وسائل میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی ممکن ہو سکے۔اِس سہولت سے مستفید ہونے کے لئے خُود بھی باقاعدگی سے ہمارا میگزین پڑھتے رہیں۔
عدم برداشت کے نتیجہ میں بڑتھے ہوئے جرائم سے نہ صِرف بین الاقوامی سطح پر مسائل کا سامنا ہے۔ بلکہ عام شہری بھی اِس ے دوچار ہے۔
یاد رہے! دوسروں کی آزادی، آپ کی رائے کی پابند نہیں۔نہیں۔ اپنی رائے دینے سے پہلے دوسروں کی حدود کا بھی خیال رکھیں۔
یسوع کی محبت اور اُس کا پیغام دوسروں تک پہنچانے میں ہمارے معاون رہیں۔ اور یسوع کے نام کو جلال دیتے ریہں۔
قابِل قدر قارئین کی حوصلہ افزائی اور دِلچسپی کے لئے اِنتہائی شُکر گزار ہیں۔
میگزین میں شائع ہونے والے تمام مضامین قارئین کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ترتیب دئیے گئے ہیں۔ مزید بہتری کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
اِدارہ معاشی و قلمی وسائل کو برؤئے کار لاتے ہوئے معاشرے کی خِدمت میں کوشاں ہیں۔ آپ کی رائے اور تعاون ہمارے لئے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ اپنی آرا سے آگاہ کرتے رہیں۔
حالات و واقعات سے آگاہ رہنے کے لئےخُود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچایں۔