Nadia Stephen Publisher
نیپال میں آنے والی بڑی سیلابی آفت میں بہت سے گھر تباہ ہوئے، لوگوں کی جانیں گئیں۔ اُن سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اسلام آباد ، پِمز ہسپتال میں آگ لگنے کے واقع میں بچوں کی ہلاکت سے والدین سوگوار ہوئے۔ اِس برے نقصان کے لئے سوگوار والدین کے لئے دعا کریں۔ا ور خداوند سےاُن کے لئے تسلی مانگیں۔