Nadia Stephen Publisher
روزوں کے ایام ہمیں یسوع کی محبت اور اُس کے دُکھوں کی یاد دِلاتے ہیں۔ ایک دوسرے کے لئے دعا گو رہیں۔ اور آزمایشوں کے دور میں اُس کی مدد کے طلب گار رہیں۔